ESAAC کا قیام پروفیشنل بینکرز، ریگولیٹرز، شریعہ ایڈوائزرز، اکاؤنٹنٹس، ماہرینِ معاشیات اور کنسلٹنٹس پر مشتمل ایک گروپ کے ذریعے عمل میں لایا گیا ہے، یہ گروپ اسلامک بینکنگ، شریعہ گورننس، مینجمنٹ کنسلٹنگ اور شریعہ آڈیٹنگ میں بہت زیادہ تجربہ رکھتا ہے – ہمارا “ون ٹیم” نقطۂ نظر رکاوٹوں کو ختم کرتا ہے اور ہمیں اعلیٰ سطح کی مرکزی قیادت سے لے کر فرنٹ لائن تک مؤثر انداز میں کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ہمارا مل کرکام کرنے کا انداز ٹیم ورک، اعتماد، اور مختلف آراء کے لیے تحمل پر زور دیتا ہے۔ ہمیں اپنے کلائنٹس کے لیے حقیقی نتائج حاصل کرنے کی جستجوہے اور عملی اقدامات کے لیے ہماری قوت ارادی مضبوط ہے۔ ہم اپنی توانائی کے ذریعے کلائنٹس کو متحرک کرتے ہیں تاکہ تبدیلی ہر حال میں برقرار رہے ۔ ہم کبھی بھی اکیلے کام نہیں کرتے۔ ہم اپنے ذاتی کامیابی کے قصے خود تخلیق کرتے ہیں۔ ہم اپنے کلائنٹس کے ساتھ مل کر کام اورچیلنجز کا سامنا کرتےہیں، اسی طرح اپنی ٹیم کی صلاحیتوں کی تعمیر کرتے ہیں تاکہ وہ مستقل اور دہرانے والے نتائج پیدا کرنے کے قابل ہوں۔

لیڈر شپ

مفتی احسان وقار

مفتی احسان وقار

شریعہ بورڈ ممبران

ڈاکٹر محمد سلیمان الجویسر

ڈاکٹر محمد سلیمان الجویسر

ڈاکٹر اذنان حسن

ڈاکٹر اذنان حسن

ڈاکٹر داؤد بکر

ڈاکٹر داؤد بکر

شیخ عصام ایم۔ اسحاق

شیخ عصام ایم۔ اسحاق

ایڈوائزری بورڈ

منیر احمد

منیر احمد

محمد اسلم

محمد اسلم

سید طارق حسین

سید طارق حسین

مصطفی بیگ سی ایف اے

مصطفی بیگ سی ایف اے

ڈاکٹر عرفان علیم

ڈاکٹر عرفان علیم

قانونی مشیر

NHS قانونی

NHS قانونی

محسن طیبالی اینڈ کمپنی

محسن طیبالی اینڈ کمپنی

مینجمنٹ کنسلٹنٹس

بابر جمیل

بابر جمیل

یاسر جمالی ، سی آئی ایم اے

یاسر جمالی ، سی آئی ایم اے

عمر فاروق (کینیڈا)

عمر فاروق (کینیڈا)

ڈاکٹر فرخ حبیب

ڈاکٹر فرخ حبیب

کاشف صدیقی۔

کاشف صدیقی۔

عظیم اقبال پیرانی

عظیم اقبال پیرانی

مفتی زاہد

مفتی زاہد

ڈاکٹر یوسف عبد الجبار

ڈاکٹر یوسف عبد الجبار

سید اعظم سیفی، سی آئی ایف ای

سید اعظم سیفی، سی آئی ایف ای

راحیل بھگر

راحیل بھگر

خیام دانش

خیام دانش

ریسرچ ٹیم

مفتی فیضان عمر

مفتی فیضان عمر

محمد احمد خان

محمد احمد خان

نادر خان

نادر خان

سمیع اللہ

سمیع اللہ

محمد عمر

محمد عمر