تکافل اور شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کی خدمات
تکافل صنعت میں ترقی اور پھیلاو کے وسیع امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے،ESAAC اپنے کلائنٹس کو مصنوعات اور خدمات کی ایک جامع رینج پیش کرتا ہے۔ ESAACکی ٹیم کا تکافل کنسلٹنگ کے شعبے میں عملی اور ہمہ جہت تجربہ حاصل ہے، جو کمپنی کے قیام سے لے کر مقررہ ایکچوئری کی خدمات تکافل کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا پر ہے۔ ہماری خدمات میں تمام معروف تکافل ماڈل شامل ہیں جن میں مضاربہ اور وکالہ تکافل ماڈل بھی ہیں۔ ہم کلائنٹ کو تصوراتی مرحلے سے لے کر پروڈکٹ کے لانچ تک مکمل مدد فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے کنسلٹنٹس کلائنٹس کو ماڈل کے تشکیل اور ڈیزائن سے لے کر مصنوعات کی لانچ تک ہر مرحلے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ، ہماری خدمات کو مختلف مراحل میں تقسیم کیا گیتا ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
- مالیاتی ماڈل کی تیاری
- شریعہ کونسل، سے متعلق معاونت
- ایس او پیز اور مارکیٹنگ سے متعلق مواد کی تیاری
- آپریشنل اور ریگولیٹری معاونت